1.
ذیل میں سے ہتھ ریڑھی کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
2.
ذیل میں سے اوور ٹیکنگ پر عائد پابندی ختم ہے کا اشارہ کون سا ہےْ
3.
پہلے دائیں پھر بائیں طرف سے چھوٹی سڑک آکر ملتی ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
4.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
5.
سورج غروب ہونے کے کتنی دیر بعد گاڑی کی لائٹ جلانی چاہیے؟
6.
دوران ڈرائیونگ ہم موبائل فون کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
7.
ذیل میں سے سڑک پر کام جاری ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
8.
ذیل میں سے بکس چوک کا اشارہ کون سا ہے؟
9.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
10.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
11.
دوران سفر موثر امداد کے لیے کون سی چیز ساتھ رکھیں؟
12.
سڑک پر رکنا ممنوع ہے کی لکیر کون سی ہے؟
13.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
14.
ذیل میں سے دو طرفہ ٹریفک کا اشارہ کون سا ہے؟
15.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟