1.
ذیل میں سے گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
2.
ذیل میں سے دیگر خطرات کا اشارہ کون سا ہے؟
3.
لین کنٹرول کا سائن بورڈ کون سا ہے؟
4.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
5.
سڑک پر رکنا ممنوع ہے کی لکیر کون سی ہے؟
6.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
7.
ذیل میں سے ابتدائی طبی امداد کا اشارہ کون سا ہے
8.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
9.
ذیل میں سے ہتھ ریڑھی کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
10.
ذیل میں سے سامنے بڑی سڑک ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
11.
دوران ڈرائیونگ ہم موبائل فون کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
12.
آگے چھوٹی سڑک بڑی سڑک کو کراس کرتی ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
13.
ذیل میں سے رک جائیں کا اشارہ کون سا ہے؟
14.
ذیل میں سے ریستوران کا اشارہ کون سا ہے؟
15.
سورج غروب ہونے کے کتنی دیر بعد گاڑی کی لائٹ جلانی چاہیے؟